یوپی میں جسمانی معذور ای رکشا ڈرائیور کے ساتھ بدسلوکی ، ویڈیو وائرل

,

   

٭ اترپردیش کے قنوج میں ایک پولیس ملازم کو ویڈیو وائرل ہونے کے بعد معطل کردیا گیا جس میں پولیس ملازم نے ایک جسمانی معذور ای۔ رکشا ڈرائیور کو زمین پر ڈھکیل دیا۔ پولیس عہدیدار کے خلاف تحقیقات کا حکم دیا گیا ہے۔ وائرل ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ اس شخص کی حاملہ بیوی پولیس اسٹیشن میں اپنے شوہر کو آئے زخم اور پھٹے ہوئے کپڑے دوسرے پولیس عہدیداروں کو دکھا رہی ہے۔