نئی دہلی : ہندوستان کے ڈرگ ریگولیٹر نے سیرم انسٹیٹیوٹ کی کوویڈ ۔ 19 ویکسین Covovax کے ایمرجنسی میں استعمال کو منظوری دی ہے جو بعض شرائط کے تابع رہے گی۔ سیرم انسٹیٹیوٹ سی ای او آدر پونا والا نے ڈی سی جی آئی منظوری کی تصدیق کی ۔ مزید کم عمر گروپوں کیلئے عنقریب ویکسین کی منظوری ملے گی۔