۔16 جنوری نیشنل اسٹارٹ اپ ڈے کے طور پر منانے کا اعلان: مودی

   

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو ملک میں تیزی سے ترقی کرنے والے اسٹارٹ اپ اداروں کو ان کے فروغ پذیر ماحول کو بہتر بنانے کا یقین دلاتے ہوئے کہا کہ اسٹارٹ اپ یونٹس علاقائی ترقی اور خواتین کے لیے مواقع پیدا کرنے میں عدم توازن کو دور کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ وزیر اعظم نے اس موقع پر 16 جنوری کو ‘نیشنل اسٹارٹ اپ ڈے ‘ کے طور پر منانے کا بھی اعلان کیا۔ مودی آج نوجوان اسٹارٹ اپ کاروباریوں کے ساتھ ویڈیو کانفرنس کی ۔