۔3مائیگرینٹ ورکرس ہلاک

   

٭ مزید 3 مائیگرینٹ ورکرس ہلاک ہوگئے اور یہ سلسلہ تھم نہیں رہا ہے ۔ یو پی کے مرزا پور میں 3 مزدور جمعہ کو سڑک حادثہ کا شکار ہوگئے۔ ایکس گریشیا کا اعلان کیا گیاہے ۔