13.41 لاکھ نئے ای پی ایف او ممبر

   

نئی دہلی: ایمپلائز پروویڈنٹ فنڈ آرگنائزیشن نے اس سال اکتوبر میں 13.41 لاکھ ممبران کا اضافہ کیا ہے ۔ مرکزی وزارت محنت اور روزگار نے آج کہا کہ اسی مدت کے دوران 18-25 سال کی عمر کے گروپ میں شامل ہونے والے نئے ارکان کی مجموعی تعداد 5.43 لاکھ ہے۔