24گھنٹوں میں کورونا کے 18 ہزار سے زائد معاملے

   

نئی دہلی : ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میںایکٹو کیسز کی تعداد 104555 ہے ۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 39مریض کورونا انفیکشن کی وجہ سے جان کی بازی ہار گئے اور اس کے ساتھ ہی اس بیماری سے مرنے والوں کی تعداد 525116 تک پہنچ گئی۔اسی عرصے میں مجموعی طور پر 13827 مریض کورونا کو شکست دے کر مکمل طور پر صحت یاب ہو چکے ہیں جن میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 18,819 کا اضافہ ہوا ہے ۔ اسی دوران صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 42822493 تک پہنچ گئی ہے ۔نئے اعدادوشمار کے ساتھ ملک میں ایکٹو کیسز کی شرح 0.24 فیصد، صحت یاب ہونے کی شرح 98.55 فیصد اور اموات کی شرح 1.21 فیصد ہے ۔