حیدرآباد ۔ 30 ڈسمبر (سیاست نیوز) تلنگانہ اسٹیٹ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن نے انٹرمیڈیٹ امتحانات میں شرکت کرنے کیلئے امتحان فیس کی ادائیگی کی تاریخ میں کل توسیع کی ہے۔ طلبہ 3 جنوری تک 2,500 روپئے دیرینہ فیس کے ساتھ مقررہ امتحان فیس متعلقہ کالجس میں ادا کرسکتے ہیں۔