حیدرآباد 7 اکتوبر ( یو این آئی ) تلنگانہ کے ضلع عادل آباد میں دعوت کا کھانا کھانے کے بعد تقریبا 70افرادبیمارپڑگئے ۔ میمڈاپلی سمیت غذا سے یہ افراد متاثر ہوئے ۔