Haris

اگر ہماری حکومت بنی تو ہر گرام پنچایت کو 1 کروڑ اور کلیان کرناٹک خطہ کے لیے 5 ہزار کروڑ روپے مختص کیے جائیں گے: راہل گاندھی

بنگلورو:کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے جمعہ کو وعدہ کیا کہ اگر ان کی پارٹی ریاست میں حکومت بناتی ہے تو ہر گرام پنچایت کو 1 کروڑ روپے اور کلیان کرناٹک