بابری مسجد حق ملکیت معاملہ
بابری مسجد حق ملکیت معاملہ: سنی وقف بورڈ کو پانچ ایکر زمین ایودھیا میں دی جائے۔ مقام تعین نہیں کیاگیا
بابری مسجد حق ملکیت معاملہ
: ہندوؤں کا عقیدہ ہے کہ بابری مسجد کی جگہ رام کی جائے پیدائش ہے: سپریم کورٹ حتمی فیصلہ ابھی باقی
سوارا بھاسکر مشکلات میں: آنٹی کہنے پر 4سالہ بچہ کو کمینہ اور گندی گالی دیدی۔ حقوق اطفال سے شکایت
ممبئی: بچہ معصوم ہوتے ہیں۔ لیکن بعض دفعہ بچے اپنی معصومیت کی وجہ سے دوسروں کی گالی گلوچ کا شکار ہوجاتے ہیں۔ ایک ایسا ہی واقعہ بالی ووڈ اداکارہ سوارا
پاکستان و چین ہندوستان میں زہریلی گیس چھوڑ رہے ہیں۔ دہلی کی آلودہ ماحولیات پر بی جے پی لیڈر کا بیان
میرٹھ: پاکستان اور چین ہندوستان میں زہریلی ہوا چھوڑ رہے ہیں۔یہ دعوی میرٹھ کے بی جے پی لیڈر ونیت اگروال شردا نے کیا ہے۔ انہوں نے خبررساں ایجنسی اے این
پی ایم سی بنک: رقم نکالنے کی حد میں اضافہ، اب 50,000روپیہ نکال سکتے ہیں۔
ممبئی 5 نومبر:ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے اسکام سے متاثرہ پنجاب و مہاراشٹرا کوآپریٹیو (پی ایم سی) بینک کے ہر کھاتہ سے رقم نکالنے کے لئے مقررہ
تلنگانہ: 15سال پرانی گاڑیوں پر امتناع عائد زیر غور، ماحولیاتی آلودگی سے پاک کرنے کے لئے اقدامات
حیدرآباد: بہار میں ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے کے سلسلہ میں 15 سال پرانی گاڑیوں پر امتناع عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور کہا جا رہاہے کہ بہار
حیدرآباد: بیوی کوبریانی کھلانے کے بعد شوہر کی خودکشی
حیدرآباد۔: نامپلی ریلوے پولیس حدود میں پیش آئے دو علحدہ واقعات میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔ ایک نے بیوی کو بریانی کھلانے کے بعد ٹرین کی پٹریوں پر لیٹ کر
جیا للیتا کی زندگی پر بننے والی فلم کے لئے کنگنا راناوت کی سخت محنت
ممبئی: آج کل فلمی دنیا میں دنیا کی بڑی شخصیات کی زندگی پر فلم بنانے کی رجحان چل پڑا ہے۔ سابق میں وزیر اعظم نریندر مودی اور کرکٹر ایم ایس
حیدرآباد: عثمانیہ یونیوسٹی کے 19نومبر سے ڈگری امتحانات، دسمبر میں بیاک لوگس امتحانات
حیدرآباد: عثمانیہ یونیوسٹی کے بی کام، بی ایس سی، بی بی ایم کے ڈگری کے پہلے، تیسرے اور پانچویں سمسٹرس کورس کے امتحانات 19/نومبر کو منعقد کئے جارہے ہیں۔ امتحان
ترکی میں بغدادی کی بہن گرفتار ’ترکی حکام کا دعوی
انقرہ: ترکی کے افسران نے دہشت گرد تنظیم دولت اسلامیہ (آئی ایس) کے سرغنہ ابو بکر بغدادی کی بڑی بہن اور اس کے خاندان کے ارکان کو شمالی شام میں
سپریم کورٹ کا فیصلہ سب ماننا ہوگا: آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے جنرل سکریٹری محمد ولی رحمانی
نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا محمد ولی رحمانی نے اپنے ایک صحافتی بیان میں کہا کہ بابری مسجد حق ملکیت مقدمہ پر عدالت
جون پور: 50انڈے کھانے پر 2,000روپے کی شرط، 42انڈے پر نوجوان کی موت
جون پور (اترپردیش) : اترپردیش کے جون پور ضلع میں ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک دو آدمیوں نے شرط لگائی کہ 50ابلے ہوئی انڈے کھانے پر دو
گیارہ سال بعد باعزت بری تو ہوگئے لیکن دہشت گرد ہونے کا داغ سے رہائی کب ملے گی۔ رہا ہونے والے غلام خان اور محمد کوثر کی آب بیتی
نئی دہلی: 2008ء میں رام پور میں سی آر پی ایف کیمپ پر حملہ کے 11سال بعد محمد کوثر اور غلام خان بری کردئے گئے ہیں۔ تاہم دونوں اس بات
درگاہ حضرت اجمیر شریف ؒ میں اداکار اجے دیوگن کی حاضری
اجمیر: بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن نے آج اجمیر میں خواجہ معین الدین حسن چشتی کی درگارہ کی زیارت کی ۔مسٹر دیوگن نیلے لباس میں پولیس کی سکیورٹی کے بیچ
مولانا افضل بیابانی خسرو پاشاہ کی دختر کی شادی نہایت سادہ انداز میں، صرف کباب، بریانی اور میٹھا۔ دوسروں کے لئے قابل تقلید عمل
حیدرآباد۔3نومبر(سیاست نیوز) نکاح کی تقاریب میں پرتعیش طعام کا اہتمام حیدرآباد ی روایات کا حصہ بنتا جا رہا ہے اور تقریب نکاح میں مختلف انواع و اقسام کے پکوان کو
چینائی: پتنگ مانجھا سے تین سالہ لڑکی کا گلا کٹ کر موت
چینائی (تاملناڈو): تیز دھار پتنگ مانجھے نے ایک معصوم تین سالہ لڑکی کی جان لے لی۔ یہ واقعہ اتوار کے روز پیش آیا۔ انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق چینائی
بہار: ریاستی وزیر بیما بھارتی کے فرزند کو نامعلوم افراد نے خوب پیٹا، کار اوور ٹیک کرنے کاالزام
مادھپور(بہار):بہار ریاستی وزیر بیما بھارتی کے فرزند راج کمار کو کچھ نامعلوم افراد نے خوب مارا پیٹا۔ یہ واقعہ مادھپور ضلع پیش آیا۔ مارپیٹ کی وجہ کار اوور ٹیک ڈرائیونگ
چندی گڑھ:طالبہ کا فون نمبر فحش سائٹس پر اپلوڈ، نامعلوم افراد کی جانب سے فون کالس
چندی گڑھ: چندی گڑھ کے سیکٹر 9علاقہ کے ایک واقعہ میں ایک طالب علم نے اپنی ساتھی طالبہ کا فون نمبر تین فحش سائٹوں پر اپلوڈ کردیا۔ جس کے بعد
محمد بن سلمان اور لنڈسیلوہان کے تعلقات
نیویارک: گذشتہ چند ماہ سے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان او رہالی ووڈ اداکارہ لنڈسیلوہا کے درمیان تعلقات کی خبرین زیر گردش ہیں۔ ستمبر میں شوبز ویب سائٹ ”پیج