ڈاکٹر محمد سمیع الزماں کی تصنیف کردہ کتاب ” ایک اور زندگی” کاامیر جماعت اسلامی ہند جناب سید سعادت اللہ حسینی کے ہاتھوں رسم اجراء
حیدرآباد ۔ 22 ۔ جون ۔ ( راست ) ۔ جناب سید سعادت اللہ حسینی ،امیر جماعت اسلامی ہند کے ہاتھوں ڈاکٹر محمد سمیع الزماں (معروف کارڈیالوجسٹ)کی تحریر کردہ کتاب