younus

ڈنمارک سمیت 8 یورپی ممالک پر 10 فیصد ٹیرف

ٹرمپ کا اعلان‘گرین لینڈ کی مکمل خریداری تک ٹیرف برقرار رہے گا واشنگٹن۔ 17؍جنوری ( ایجنسیز ) امریکی صدر ڈونالڈٹرمپ نے ڈنمارک سمیت آٹھ یورپی ممالک پر 10 فیصد ٹیرف

شیشہ و تیشہ

احمد علویمشورہ !!جسے سالے سسر اور سالیوں سے پیار ہوتا ہےاِسی شوہر کا اس دنیا میں بیڑا پار ہوتا ہےکہا بیوی نے یہ مجھ سے مٹا دے اپنی ہستی کوکہ

سامراجی طاقتوں کی غنڈہ گردی

پربھات پٹنائکامریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ فی الوقت جو کچھ کررہے ہیں وہ سامراجیت پر مبنی غنڈہ گردی کے سواء کچھ نہیں۔ ٹرمپ جس طرح رویہ اختیار کئے ہوئے ہیں سابق

نفرتوں نے ہر طرف سے گھیر رکھا ہے ہمیں

کشمیر… مسلمانوں کی تعلیم بھی برداشت نہیں نریندر مودی کی انتخابی جیت کا راز فاش ہوگیا رشیدالدین’’جب روم جل رہا تھا نیرو بانسری بجا رہا تھا‘‘ وزیراعظم نریندر مودی پر

ایران ، ونیزویلا نہیں

سید عطا حسنین ، لیفٹننٹ جنرل ( ریٹائرڈ )امریکہ نے ونیزویلا کے منتخبہ صدر مادورو کے خلاف کارروائی کی اور اُنھیں اُن کی اہلیہ کے ساتھ اغواء کرکے امریکہ منتقل

ہند ۔ امریکی تعلیمی اداروں کے اشتراک پر زور

رکن کونسل نیپر ولے امریکی اشفاق سید کی وائس چانسلرعثمانیہ یونیورسٹی سے ملاقاتحیدرآباد 16 جنوری ( سیاست نیوز ) امریکہ کے شہر الینوئیس نیپر ولے کے کونسل رکن جناب اشفاق