younus

منچریال میں زلزلے کے معمولی جھٹکے

حیدرآباد۔ 23 اکٹوبر ( سیاست نیوز ) منچریال ٹاون میں آْ شہریوں میں اس وقت خوف و ہراس پیدا ہوگیا جب یہاں زلزلے کے معمولی جھٹکے محسوس کئے گئے ۔

سویڈن میں ایوارڈ یافتہ گلوکار کا قتل

اسٹاک ہوم۔ سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں ‘ریپ میوزک’ کے 19 سالہ ایوارڈ یافتہ گلوکار کو متعدد گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ میڈیا اطلاعات کے مطابق، قتل

تاجک سرحد پر جنگی مشقیں

دوشنبہ ۔ روسی اور تاجک افواج نے تاجکستان کی سرحد کے پاس جنگی مشقوں میں حصہ لیا ہے۔ افغان سرحد سے 20 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع مومیراق فائرنگ رینچ

فیس بک کیخلاف نئے الزامات

نیویارک۔ فیس بک کے ایک سابق ملازم نے امریکی حکام سے شکایت کی ہے کہ پلیٹ فارم کی انتظامیہ نے منافع کو ترجیح دی اور متنازعہ مواد ہٹانے کے معاملہ

شیشہ و تیشہ

انورؔ مسعودنقشِ فریادیطرزِ لباسِ تازہ ہے اِک شکلِ احتجاجفیشن کے اہتمام سے کیا کچھ عیاں نہیںیہ لڑکیوں کو شکوہ ہے کیوں لڑکیاں ہیں ہملڑکوں کو یہ گلہ ہے وہ کیوں

چلے ہیں آگ بجھانے جو لکڑیاں لے کر

پڑوسیوں سے دوری … اسرائیل سے قربت کانگریس میں عارضی سیز فائر… جی-23 کے سوالات برقرار رشیدالدیننجی زندگی ہو یا ملک کی خارجہ پالیسی دوست کے انتخاب کے کچھ اصول

ہندوستان ، دولت مند ملک … آبادی غریب

سیاست فیچرہمارا وطن عزیز ہندوستان فی الوقت کئی ایک مسائل کا شکار ہے۔ فرقہ پرستی مسلسل بڑھتی جارہی ہے، بیروزگاری اپنی انتہا کو پہنچ چکی ہے۔ غربت کا یہ حال