younus

زمین کو بچانا ہماری ذمہ داری:راہول

نئی دہلی : کانگریس کے سابق صدر راہول گاندھی نے آج ماحولیات کے عالمی دن کے موقع پر کہا کہ زمین اور ماحولیات کا تحفظ ہماری اہم ذمہ داری ہے