younus

ایمسیٹ کے جون میں انعقاد کا امکان

انٹرمیڈیٹ امتحانات کے شیڈول کے بعد تفصیلات کو قطعیتحیدرآباد۔ریاست میں ایمسیٹ ماہ جون کے دوسرے یا آخری ہفتہ میں منعقد ہوگا اور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ سے انٹرکے سالانہ امتحانات کے

تلنگانہِ میں کہر کا امکان

حیدرآباد۔ آئندہ 48گھنٹوں میں تلنگانہ کے بعض مقامات پر کہر کاامکان ہے ۔ محکمہ موسمیات نے کہا کہ آئندہ پانچ دنوں میں تلنگانہ،ساحلی اے پی،یانم اور رائل سیما میں موسم

چھوٹے تاجروں کیلئے مرکزکی قرض اسکیم

چیف سکریٹری سومیش کمار کی قیادت میں نگرانکار کمیٹیحیدرآباد۔ مرکزی حکومت کی اسٹریٹ وینڈرس آتما نربھر ندھی اسکیم پر عمل کے سلسلہ میں ریاستی نگرانکار کمیٹی تشکیل دی گئی جس

استاد غلام مصطفی خان کا انتقال

ممبئی : ہندوستانی کلاسیکی موسیقی کے افسانوی فنکار اور پدماوبھوشن ایوارڈ یافتہ استاد غلام مصطفی خان کا ممبئی میں ان کی رہائش گاہ پر آج دوپہر انتقال ہوگیا ۔ ان