ہندوستان بھر میں ارکان پارلیمنٹ و اسمبلی کے خلاف ۔4,442 مقدمات ،اُترپردیش سرفہرست
ہندوستان بھر میں ارکان پارلیمنٹ و اسمبلی کے خلاف ۔4,442 مقدمات ،اُترپردیش سرفہرست نئی دہلی : ہندوستان بھر میں ارکان پارلیمنٹ اور ارکان اسمبلی کے خلاف 4,442 مقدمات زیرالتواء ہیں۔