younus

رجنی کانت کی نریندر مودی کو مبارکباد

چینائی۔23مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) ٹامل فلموں کے سوپر اسٹار رجنی کانت نے پنجشنبہ کو وزیراعظم نریندر مودی کو ان کی پارٹی کی زبردست کامیابی پر مبارکباد دی ۔

کامیاب ہونے والی اہم شخصیتیں

نئی دہلی ۔ /23 مئی (سیاست ڈاٹ کام) واراناسی سے وزیراعظم مودی ، رائے بریلی (یوپی) سے صدرنشین یو پی اے سونیا گاندھی ‘ترواننتاپورم (کیرالا) کے علاقہ وایاناڈ سے صدر