2023 ء تک ہندوستان میں انٹرنیٹ 40 فیصد اور اسمارٹ فون استعمال کرنے والوں کی تعداد دوگنی ہوجائے گی : میاکنسی رپورٹ
نئی دہلی 25 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) میاکنسی گلوبل انسٹی ٹیوٹ رپورٹ کے مطابق ہندوستان میں انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کی تعداد 40 فیصد تک بڑھ جائے گی اور اسمارٹ