zulfikar

ٹاملناڈو میں بی جے پی سہارے کی متلاشی

کٹتی ہے سہارے کی آرزو پہ زندگیکیسے کہوں کسی کی تمنا نہ چاہئےجنوبی ہند کی ریاست ٹاملناڈو میں بی جے پی تاحال اپنا کوئی خاص اثر دکھانے میں کامیاب نہیں

مکانات اور فلیٹس کی چھتوں پر گانجہ کی کاشت

بیرون ریاست کے کرایہ داروں پر سخت نظر رکھنے کی ضرورتحیدرآباد۔4۔جنوری(سیاست نیوز) جرائم سے پاک معاشرہ کی تشکیل اور منشیات کی لعنت سے محفوظ حیدرآباد کے لئے لازمی ہے کہ

تنظیم خادمان ملت کی سماجی خدمات قابل تحسین

کریم نگرمیںکیلنڈرکی رسم اجرائی ودیگر فلاجی پروگرام سے سوڈا چیئرمین کے وینکٹ ریڈی کا خطابکریم نگر۔4جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)خادمان ملت کے صدر امجد اللہ بیگ کی صدارت میں منعقدہ پروگرام

غزہ ‘ انسانی امداد اور اسرائیل

جاتے ہوئے تکتے ہیں مجھے قافلے والےمیں شاخ سے ٹوٹا ہوں بڑی دیر سے چُپ ہوںغزہ میں حالانکہ تقریبا دو سال طویل جنگ ختم ہوگئی ہے لیکن اس کے اثرات