zulfikar

نوجوانوں کواسلامی طرززندگی اپنانے کی تلقین

یلاریڈی میںجلسہ اصلاح معاشرہ۔ مولانا محمداحمد نقشبندی ودیگرکا خطابیلاریڈی یکم جنوری(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) یلاریڈی مستقر کے میناریٹی فنکشن ہال میں مسلم ویلفیر کمیٹی صدر جناب شیخ غیاث الدین کی زیر

ضعیف خاتون کا زیورات کیلئے قتل ۔ کرایہ دار گرفتار ، نعش کو آندھرا پردیش منتقل کرکے گوداوری ندی میں بہا دینے کا انکشاف

حیدرآباد 30 ڈسمبر (سیاست نیوز) ناچارم پولیس نے ضعیف خاتون کے پراسرار لاپتہ ہونے کے واقعہ کو حل کرلیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ 65 سالہ سوریڈی سجاتا کا زیورات

ہرن کے گوشت کی غیر قانونی فروخت

ایس او ٹی راجندر نگر کی کارروائی ۔ چکن سنٹر پر دھاوا ۔ ایک شخص گرفتارحیدرآباد 30 ڈسمبر (سیاست نیوز) حیدرآباد میں ہرن کے گوشت کو غیر قانونی فروخت کو

مسلم لیگ‘تلنگانہ کے آئندہ انتخابات میںحصہ لے گی

تعلیم وروزگارمسلمانوںکیلئے ناقابل رسائی ‘ریاستی صدرمحمدشکیل ایڈوکیٹ کی پریس کانفرنسنلگنڈہ29دسمبر(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) انڈین یونین مسلم لیگ آئی یو ایم ایل تلنگانہ کے ریاستی صدر اڈوکیٹ محمد شکیل نے اتوار کو

انسان‘مفاد پرستی میں اندھا‘ رحمدلی وہمدردی ختم

اخلاق وکردارکوسنوارنے نوجوانوں سے خواہش‘ آرمورمیں حافظ رشادالدین کا خطابآرمور ۔29دسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حافظ رشاد الدین معاون امیر حلقہ جماعت اسلامی ہند تلنگانہ نے آرمور کے دورے کے موقع