zulfikar

نظام آباد کے سابق میئر ڈی سنجئے اور محبوب نگر کے بی جے پی صدر راج شیکھر کی کانگریس میں شمولیت

ریونت ریڈی سے ملاقات، نئی دہلی میں عنقریب باقاعدہ شمولیت اختیار کریں گےحیدرآباد: 13 جولائی (سیاست نیوز) صدر پردیش کانگریس ریونت ریڈی کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے

ماں کی سالگرہ، باپ کی درندگی، معصوم کا قتل

معین آباد میں سنگین اور دل دہلا دینے والی واردات، خاتون زخمی، پولیس مصروف تحقیقاتحیدرآباد ۔ 13 جولائی (سیاست نیوز) بیوی کی سالگرہ تقریب میں بیٹے کے قتل کی سنگین

شوہر کے حملہ میں بیوی ہلاک

حیدرآباد ۔ 13 جولائی (سیاست نیوز) میاں پور کے علاقہ میں ایک خاتون شوہر کے حملہ میں ہلاک ہوگئی۔ پولیس کے مطابق 40 سالہ شوکھی متالی کو اس کے شوہر

جیل کی سزاء کا شکار خاتون کی خودکشی

حیدرآباد ۔ 13 جولائی (سیاست نیوز) شوہر کی موت کے سبب جیل کی سزا کا شکار بنی ایک خاتون نے خودکشی کرلی۔ بیگم پیٹ پولیس حدود میں یہ واقعہ پیش

ترکی میں ناکام بغاوت کے 5 سال کی تکمیل

باغی تنظیم کو بعض ممالک کی سرپرستی، ترکی کے کونسل جنرل ڈاکٹر عدنان کا پیامحیدرآباد: 13 جولائی (سیاست نیوز) حیدرآباد میں ترکی کے کونسل جنرل ڈاکٹر عدنان التے التینرس نے