zulfikar

انتقال

حیدرآباد :۔ جناب سید علیم الدین ایڈوکیٹ ولد جناب سید عظیم الدین ایڈوکیٹ مرحوم کا 25 جون کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد فصیح جنگ میں

ہندوستان وارم اپ مقابلہ کا خواہاں

ساؤتھمپٹن۔ہندوستانی ٹیم انتظامیہ نیوزی لینڈ کے خلاف یہاں ورلڈ ٹسٹ چیمپیئن شپ (ڈبلیو ٹی سی) کے فائنل میں شکست کے بعد اب انگلینڈ کے خلاف آئندہ چاراگست سے شروع ہونے