zulfikar

اے پی میں کورونا کے 110کیسیس

حیدرآباد31مئی (یواین آئی)اے پی میں کورونا کے متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہی ہوتاجارہا ہے ۔گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران 9370افراد کے نمونے حاصل کئے گئے جن میں سے 110افراد مثبت