zulfikar

انتقال

حیدرآباد ۔ 6 ۔ مارچ : ( راست ) : جناب محمد محبوب علی ولد جناب محمد شیخ علی مرحوم کا بعمر 85 سال 4 مارچ کی شام انتقال ہوگیا

شادی

حیدرآباد۔/6 مارچ، ( راست ) جناب احمد شریف ملازم ڈاکٹر بی آر امبیڈکر اوپن یونیورسٹی کی دختر کا عقد مسعود مسٹر محمد ضیاء الدین بی ای ایم ایس ( یو