zulfikar

’’میری موت کے بعد این آر سی ممکن ‘‘

کولکاتہ ۔ 16 ڈسمبر۔(سیاست ڈاٹ کام) نئے شہریت قانون کیخلاف احتجاجوں نے پیر کو مغربی بنگال کو بڑا نازک مقام بنادیا جہاں بڑے پیمانے پر احتجاج اور ریالیاں نکالے گئے