حیدرآباد و سکندرآباد کے تعلیمی و تجارتی اداروں میں فائر سیفٹی کا عنقریب جائزہ
خصوصی اسکواڈ کی تشکیل ، کمشنر بلدیہ کو میمو کی اجرائی حیدرآباد۔14فروری(سیاست نیوز) شہر حیدرآباد کے اسکولوں‘ دواخانوں‘ شاپنگ مالس‘ عوامی مقامات‘ فنکشن ہالس ‘ ہوٹلس اور ہاسٹلس میں موجود