zulfikar

چھوٹے بچوں کو صبح ناشتہ میں دودھ اور اپما

آنگن واڑی سنٹرس میں عمل آوری، محکمہ ویمن اینڈ چائلڈ ویلفیر کی تجویزحیدرآباد ۔ 19 جولائی (سیاست نیوز) حکومت نے ریاست میں بچوں میں پائی جانے والی تغذیہ بخش غذا

انتقال

حیدرآباد ۔ 19 جولائی (راست) محمد عباس علی خان گھٹالہ ابن علی محمد اقبال مرحوم گھٹالہ کا 18 جولائی کو انتقال ہوگیا۔ تدفین دائرہ میر مومن میں عمل میں آئی۔

انتخابی فائدہ کیلئے اخلاقی گراوٹ

ہر مصلحت شناس کو مخلص نہ جانئےپردے میں اس خلوص کے بیگانگی نہ ہوسیاسی اعتبار سے انتہائی اہمیت کی حامل دو ریاستوں میں انتخابات کا بگل بجایا جاسکتا ہے ۔

شامی بنگال کے 50ممکنہ کھلاڑیوں میں شامل

کولکاتا، 19جولائی (یواین آئی) فاسٹ بولر محمد کو بنگال کے آئندہ ڈومیسٹک سیزن کیلئے 50ممکنہ کھلاڑیوں کی توسیعی فہرست میں شامل کیا گیا ہے ۔ وہ 28اگست کو شروع ہونے