zulfikar

تلنگانہ میں فائر فائٹنگ روبوٹ متعارف

ہائی پریشر واٹر اور فوم فائر کی سہولت، فائر سیفٹی عہدیدار کا بیانحیدرآباد /3 جولائی ( سیاست نیوز ) تلنگانہ ریاست کے مختلف اضلاع میں فائر فائٹنگ روبوٹ کو متعارف

پینٹ کئے بنا بھی لگے سب نیا نیا

کیاآپ بھی اس بات سے متفق ہیں کہ سال بھر مختصر تبدیلی کے ذریعے گھر کی سیٹنگ کو اَپ ڈیٹ کیا جائے۔ عام خیال ہے کہ کلر اسکیم اَپ ڈیٹ

سسرال کو ہی اپنا گھر بنائیں

ہر ماں باپ کی سب سے بڑی خواہش یہی ہوتی ہے کہ وہ اپنے جگر کے ٹکڑے کو کسی اچھی فیملی کسی اچھے لڑکے کے ساتھ منسوب کریں اور جب

خشک میوہ جات اور قورمہ

اجزا :گوشت آدھا کلو، ہلدی دو چٹکی، دھنیاآدھا چمچہ، گھی/تیل آ دھا لیٹر، لہسن سات جوے ،لال مرچ حسبِ ضرورت، ادرک حسب ِضرورت، نمک حسبِ ذائقہ، بادام 125گرام، پستہ 125گرام،

سب مل کر گائوں کی ترقی کیلئے کام کریں

محبوب نگرمیںسماجی جہدکار‘دوڈی کمریا کے مجسمہ کی نقاب کشائیمحبوب نگر۔3؍ جولائی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)میری خواہش ہے کہ ہمارے بچے بہتر تعلیم حاصل کرکے اعلیٰ مقامات پر پہنچیں۔ ہمارے بچوں کو

ٹمریزاسکولس وکالجس میںداخلوں کیلئے گھر گھرمہم

ہنمکنڈہ میںڈسٹرکٹ مائناریٹی ویلفیئرآفیسر ڈاکٹرغوث حیدراوردیگرکی عوام سے ملاقاتورنگل۔3جولائی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز )تلنگانہ میناریٹی ریسڈنشیل اسکولس او ر کالجس انگلش میڈیم میںطلباء کے داخلہ کے لئے ڈاکٹر کے اے غوث

سڑک حادثہ کی روک تھام کیلئے منظم اصلاحات ناگزیر

باہمی تعاون بھی ضروری ‘خطرناک مقامات کی نشاندہی پرزور‘نظام آبادمیںکلکٹرکا خطابنظام آباد: 3؍جولائی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع کلکٹر ٹی ونئے کرشنا ریڈی اور پولیس کمشنر سائی چیتنیا نے کہا کہ

دلخراش سڑک حادثہ ‘3قریبی دوست ہلاک

کھڑی کنٹینرسے تیزرفتاربائیک ٹکراگئی ‘علاقہ میں غم کی لہرکاماریڈی: 3؍ جولائی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع کاماریڈی کے موضع جگن ناتھ پلی (مڈل) میں واقع 161 قومی شاہراہ پر آج ایک

مہاراشٹرا ‘ ماقبل انتخابات کشیدگی

کیوں راکھ کے ہے ڈھیر سے اٹھتا ہوا اب تک دھواںکیا کیا چمن میں ہے جلا یہ آشیاں سے پوچھئےملک کی تجارتی راج دھانی والی ریاست مہاراشٹرا میں حالات کشیدہ

تلنگانہ کے آبی مفادات پر کوئی سمجھوتہ نہیں، کے سی آر اور ہریش راؤ کی دستخط تلنگانہ کیلئے پروانۂ موت

کشن ریڈی کا رول مشتبہ، رامچندر راؤ کو تلنگانہ کے مفادات کیلئے کام کرنے کا مشورہ، پاور پوائنٹ پرزنٹیشن سے چیف منسٹر ریونت ریڈی کا خطابحیدرآباد۔ یکم؍ جولائی (سیاست نیوز)

کانگریس کے فلاحی اقدامات سے عوام متاثر

کانگریس میں 200 افراد کی شمولیت ، کورٹلہ رکن اسمبلی کا خیرمقدمکورٹلہ ۔یکم جولائی ۔ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سابق کونسلر ڈسٹرکٹ صدر مہیلا کانگریس آئی پارٹی محترمہ صغراء