ریاستی وزیر پونم پربھاکر نے مقام حادثہ کا معائنہ کیا، پسماندگان سے ملاقات
رہائشی عمارتوں میں احتیاطی تدابیر اختیار کرنے عہدیداروں کو ہدایتحیدرآباد۔ 18 مئی (سیاست نیوز) وزیر ٹرانسپورٹ پونم پربھاکر جو حیدرآباد کے انچارج وزیر ہیں پرانے شہر میں آتشزدگی واقعہ کی