پہلگام حملہ کے بعد ملک کو اندرا گاندھی جیسے وزیراعظم کی ضرورت : ریونت ریڈی
پاکستان کو دو ٹکڑے کرنے کا کارنامہ، ہر غریب خاندان کو باریک چاول، محبوب نگر کے پراجکٹس کی عاجلانہ تکمیل، ناگر کرنول میں جلسہ عام سے چیف منسٹر کا خطابحیدرآباد
پاکستان کو دو ٹکڑے کرنے کا کارنامہ، ہر غریب خاندان کو باریک چاول، محبوب نگر کے پراجکٹس کی عاجلانہ تکمیل، ناگر کرنول میں جلسہ عام سے چیف منسٹر کا خطابحیدرآباد
ائمہ و مؤذنین اعزازیہ کیلئے 30 کروڑ ، اقلیتی فینانس کارپوریشن کو 37 کروڑ کی منظوری، اسپیشل سکریٹری اقلیتی بہبود نے احکام جاری کئےحیدرآباد ۔ 19۔ مئی (سیاست نیوز) تلنگانہ
6 تا 19 جون بڈی باٹا پروگرام کا انعقاد، آنگن واڑی طلبہ کو پری پرائمری کلاسیس میں داخلہحیدرآباد۔ 19 مئی (سیاست نیوز) ریاستی حکومت نے آئندہ ماہ 12 جون سے
حیدرآباد میں لاکھوں ڈبلنگ ووٹ نکل جانے کے بعد لیڈروں کا سیاسی مقدر خطرہ میںحیدرآباد۔ 19 مئی (سیاست نیوز) سنٹرل الیکشن کمیشن نے تمام ریاستوں کے الیکشن کمیشن کو ہدایت
حیدرآباد ۔ 19 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : آندھرا پردیش میں پیش آئے ایک دلخراش واقعہ میں چار بچے کار میں دم گھٹنے سے فوت ہوگئے ۔
حکومت کے خلاف سازشوں کو عوام ناکام بنائیں، ناگر کرنول کے جلسہ عام سے ڈپٹی چیف منسٹر کا خطابحیدرآباد ۔ 19۔ مئی (سیاست نیوز) ڈپٹی چیف منسٹر بھٹی وکرمارکا نے
آئندہ سال سے ایک لاکھ روپئے سبسیڈی ، حیدرآباد سے 1170 آندھرائی عازمین کی سعودی عرب روانگیحیدرآباد ۔ 19۔ مئی (سیاست نیوز) آندھراپردیش کے وزیر اقلیتی بہبود این محمد فاروق
افراد ِ خاندان سے ملاقات ، فائر انجن میں پانی اور ایمبولینس میں آکسیجن سلنڈر نہ ہونے پر تشویشحیدرآباد۔ 19 مئی (سیاست نیوز) بی آر ایس کے ورکنگ پریسیڈنٹ کے
ڈائرکٹوریٹ آف ریونیو انٹلی جنس کی تین افراد سے پوچھ تاچھ ، سیاست دانوں کے علاوہ تجارتی گھرانوں کے افراد بھی ملوثحیدرآباد۔19۔ مئی ۔ (سیاست نیوز) لگژری گاڑیوں کی فروخت
ریاض ۔19 مئی(ایس پی اے )۔ سعودی عرب کے شاہ سلمان نے پیر کے روز 1,000 فلسطینی عازمین حج کی میزبانی کا شاہی فرمان جاری کیا ہے، جیسا کہ سعودی
تہران ۔19 (آئی این اے )۔: عراق کے وزیر خارجہ فواد حسین تہران پہنچے تاکہ علاقائی سلامتی سے متعلق ایک فورم میں شرکت کر سکیں، جیسا کہ عراقی سرکاری خبر
واشنگٹن ۔ 19 مئی (ایجنسیز) ناٹو کے لیے ہتھیاروں کی خریداری کرنے والی ایجنسی کی دفاعی سودوں میں مبینہ بدعنوانی کی جانچ ہو رہی ہے۔ دفاعی خریداری ایک ایسا شعبہ
ریاض۔19 (ایس پی اے ): فلپائن کی جڑواں بہنیں کلیا این اور موریس این مِسا سعودی جڑواں بچوں کے پروگرام کے تحت ممکنہ علیحدگی کے آپریشن کے لیے ریاض پہنچ
ریاض ۔19 (ایس پی اے )۔ سعودی عرب کے شمالی حدود کے علاقے میں واقع جدید عرعر سرحدی گزرگاہ پر عراق سے آنے والے حجاج کرام کا خیرمقدم جاری ہے،
بغداد ۔ 19 مئی (ایجنسیز) ایک عراقی جوڑے پر ایزدی لڑکیوں کے اغوا، جنسی استحصال اور جبری تبدیلی مذہب کے الزامات کے تحت جرمنی میں ایک مقدمے کی کارروائی شروع
اسلام آباد ۔ 19 مئی (ایجنسیز) پاکستان کے شورش زدہ جنوب مغربی صوبہ بلوچستان میں ایک کار بم دھماکہ میں چار افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے۔ حالیہ کچھ عرصہ
اسلام جس اعلی تہذیب کی دعوت دیتا ہے وہ اسی وقت وجود میں آسکتا ہے ، جب ہم ایک پاکیزہ معاشرہ تعمیر کرنے میں کامیاب ہوں اور پاکیزہ معاشرے کی
سید شمس الدین مغربی آج کے اس تعلیم یافتہ دور میں بھی مسلم معاشرے میں بچیوں کے ساتھ حسن سلوک اللہ کو اتنا پسند ہے کہ اسکے مقابلہ میں گناہ
اجزا:کھانے کا تیل دوچمچہ، ادرک لہسن پیسٹ ایک چمچہ، مٹن قیمہ 00 3گرام، نمک حسبِ ذائقہ، بھنا ہوا زیرہ(کٹا ہوا) آدھا چمچہ ،ہلدی آدھا چمچہ، بھنا ہوا دھنیا(کٹا ہوا) آدھا
دل نا امید تو نہیں ناکام ہی تو ہےلمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہےملک میں عدلیہ کی جانب سے عوام کو انصاف رسانی کیلئے اقدامات کئے