وقف ترمیمی قانون کے خلاف 26 مارچ کو تلنگانہ مارچ ‘ ملین مارچ سے زیادہ عوام کی شرکت متوقع
نوجوانوںسے پرامن انداز میں دھرنے کو کامیاب بنانے کی اپیل ۔ مسلم جے اے سی قائدین کی پریس کانفرنسحیدرآباد۔22اپریل(سیاست نیوز) سیاہ وقف ترمیمی قانون 2025کے خلاف دھرنا چوک اندرا پارک