zulfikar

فلاحی اسکیمات عوام کی دہلیز تک پہنچایا جائے

ظہیرآباد میں کانگریس آفس پر قائدین سے ملاقات کے دوران ڈاکٹر چندر شیکھر کا خطابظہیرآباد۔ 18 اکتوبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سابق ریاستی وزیر انچارج کانگریس پارٹی حلقہ اسمبلی ظہیرآباد ڈاکٹر

باہمت نوجوان ملک کا سرمایہ ہیں

منشیات، رات دیر تک جاگنا، خودکشی کے اہم عوامل، شعور بیداری پروگرام سے ڈاکٹر رمنا کا خطابیلاریڈی ۔ 18 اکتوبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع نفسیاتی صحت پروگرام کے زیر اہتمام

کورٹلہ میں جی ساگر کے قتل کا معمہ حل

قدیم جھگڑے کے سبب انتہائی اقدام کا انکشاف، ڈی ایس پی کی پریس کانفرنسکورٹلہ ۔ 18 اکتوبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کورٹلہ ٹاؤن میں 14 اکتوبر کی نصف شب پیش آئے

سوشیل میڈیا پر مجرمین کی مدح سرائی

دل کھنڈر سا ہوگیا ہے شورشِ حالات میںدیکھنا یہ گھر بھی اک دن راستہ ہوجائے گاسوشیل میڈیا کو سماج میں شعور بیدار کرنے کا ذریعہ سمجھا جاتا تھا ۔ سوشیل

جانوروں کو منتقل کرنے والی گاڑی الٹ گئی

مگرمچھ سڑک پر نمودار ، دیگر جانور بشمول شیر محفوظحیدرآباد۔/17 اکٹوبر، ( سیاست نیوز) نرمل میں جانوروں کو منتقل کرنے والی گاڑی حادثہ کا شکار ہوگئی۔ اس گاڑی میں زو

پروکبڈی لیگ کا آج حیدآباد میں آغاز

حیدرآباد: پرو کبڈی لیگ (پی کے ایل) 18 اکتوبر کو اپنی چمک میں واپسی کررہا ہے ۔ بیٹل آف بریتھ کا آغاز ایک سنسنی خیز افتتاحی مقابلیکے ساتھ ہوگا جہاں