ایودھیا تنازعہ

ایودھیا تنازع: بابری معاملہ میں ہمیں عدالت سے ضرور انصاف ملے گا، غیر ضروری بیان بازی سے گریز کریں۔مولانا ارشد مدنی

نئی دہلی: بابری مسجد ملکیت تنازعہ کی سپریم کورٹ کی زیرنگرانی مصالحتی کمیٹی کی جانب سےفریقین کےمابین بات چیت اور مباحثہ کےذریعہ معاملہ حل کرانےکی کوشش ناکام ہونے کے بعد