ایودھیا معاملہ میں فیصلہ انے کے بعد اترپردیش پولیس نے نگرانی بڑھادی

,

   

ایودھیا معاملہ پر فیصلہ آ چکا ہے، اور اسی کے مدنظر اترپردیش پولیس نے سوشل میڈیا پر نگرانی بڑھادی ہے، اس کا مقصد کسی بھی افوا پہلا نے سے روکنا ہے۔ اور پولیس کیسے نگرانی کر رہی ہے دیکھیں رپورٹ۔

ایودھیا کے فیصلے کے عین قبل یوگی آدتیہ ناتھ پولیس ہیٹ کواٹر پہونچے، جہاں پر ہزاروں پولیس جوان سوشل میڈیا پر نگرانی کرتے ہیں، اب تک افواہ پہلا نے والے سات سو سے زائد ہینڈل کی پہچان کی جا چکی ہے۔

پولیس کمیشنر نے بتایا کہ ہماری ہزار پر مشتمل ٹیم اس کام میں مصروف ہے اور ہمیں وقفہ وقفہ سے معلومات دیتے رہتی ہیں۔ انہوں نے عوام سے بھی درخواست کی کہ وہ بھی اس سلسلے میں ہمیں مطلع کریں، اور ہمیں کال کرکے خبر دیں۔

YouTube video