ہم عدالت کے فیصلہ کا خیر مقدم کرتے ہیں:موہن بھاگوت

,

   

ایودھیا تنازع فیصلہ میں جہاں مسلم فریق نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے احترام کے ساتھ بے اطمینانی کا بھی اظہار کیا ہے اور کہا کہ اس فیصلے میں تضاد ہے۔ اور کہا کہ ہم عدالت سے درخواست کریں گے اس فیصلے پر نظر ثانی کریں۔

وہیں ار یس یس کے چیف موہن بھاگوت نے کہا کہ ہم اس فیصلے کا احترام کرتے ہیں، یہ معاملہ جو برسوں سے چل رہا تھا اب جاکر صحیح معاملہ پر پہونچا ہے۔

واضح رہے کہ ایودھیا تنازعہ کا فیصلہ آج صبح ساڑھے دس بجے سنایا گیا، اور سپریم کورٹ نے متنازع زمین حکومت کی نگرانی میں مسجد بنانے کی اجازت دے دی ہے۔

اور اس فیصلے کے مدنظر ہندوستان کے وزیراعظم نے عوام سے امن کو برقرار رکھنے کی اپیل کی ہے۔ کہ کوئی بھی قسم کا غلط قدم نہ اٹھاۓ۔