ویڈیو۔ بار ش نے اڈانی کے زیرانتظام احمد آباد ائیرپورٹ کو ”سمندری بندرگاہ“ میں تبدیل کردیا
احمد آباد ائیرپورٹ پر پانی جمع ہوجانے کی وجہہ سے مسافرین کو مشکلات کاسامنا کرنا پڑا۔بعض مسافرین جنھیں ان کی پروازیں پہنچنے کے بعد مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے