AP

مودی سے ملے جگن‘ کہا250سیٹیں ملتی تو

نئی دہلی۔ وائی ایس آر کانگریس کے صدر وائی ایس جگن موہن ریڈی نے اتوار کے روز وزیراعظم نریندر مودی اور بی جے پی صدر امیت شاہ سے ملاقات کی۔