Tag Archives: ATMs

حیدرآباد: پھر ایک بار اے ٹی ایم پیسوں سے خالی

حیدرآباد:بینکوں کی تین روز تعطیل اور بینک ملازمین کی جانب سے ایک روز کی ہڑتال کے اعلان زیادہ تر اے ٹی ایمس کو پھر ایک بار پیسوں سے خالی کردیا۔ جمعہ کے روز شیوراتری کی وجہہ سے بینکوں کو تعطیل تھی اس کے بعد دوروزہ ہفتہ واری تعطیل ۔ جبکہ …

Read More »

منسوخ نوٹ ڈپازٹ کرنے کا آج آخری دن ‘ صورتحال ابتر

نئی دہلی: پرانے 500اور1000کے نوٹ بینکوں میں ڈپازٹ کرنے کی مہلت 30ڈسمبر کو ختم ہوجائے گی لیکن نقد رقم کی قلت کی وجہہ سے اے ٹی ایمس کے سامنے طویل قطاریں اب بھی دیکھی جارہی ہیں۔ حکومت نے نئے نوٹوں کی زبردست طلب کے مطابق کرنسی نوٹ چھاپنے سے قاصر …

Read More »

سپریم کورٹ میں تنسیخ کے خلاف 9ڈسمبر کو سماعت

بینکوں میں نقدرقم کی راشننگ‘ اے ٹی ایمس خالی‘ بی جے پی کونسلربھی احتجاج میں شامل نئی دہلی: سپریم کورٹ نے مرکز کے اقدام کے خلاف درخواستوں کی سماعت 9ڈسمبر کو مقرر کی ہے۔مرکزکے اقدام سے عوام کے مصائب میں اضافہ ہوگیا ہے ۔ خاص طور پردیہی علاقوں کی عوام …

Read More »

برہم کھاتہ دار رقم نہ ملنے پرمشتعل’ راستہ روکو احتجاج

رائچور‘ گلبرگہ: بینکوں کے کھاتہ داروں نے اے ٹی ایمس کے روبرو ’’ نقدی نہیں‘‘ کے بورڈ اور بینک افسروں کو نقدی کی قلت کی وجہہ سے ادائیگیوں سے انکار کرنے سے مشتعل ہوکر پتھراؤ کیااو رراستہ روکو احتجاج کیا۔ قبل ازیں وہ صبح سے نقدرقم حاصل کرنے کے لئے …

Read More »

دودن بعد اے ٹی یمس اور بینکس کھل گئے‘ رقم کی قلت کے باعث عوام کو تکالیف ‘ صورتحال ابتر

نئی دہلی: ملک بھر میں دودن تعطیل کے بعد آج بینک کی شاخیں کھل گئیں۔ لیکن عوام قطاریں کسی قدم کم تھیں۔ کیونکہ کئی مقامات پر آج نقد رقم کی قلت دیکھی گئی۔ اپوزیشن کے احتجاج کے باوجود آج بینکس کھلے رہے۔ کئی اے ٹی یمس بھی کھلے تھے لیکن …

Read More »

پرا نے نوٹ بدلنے کے لئے بینکوں کے باہرطویل قطاریں

نئی دہلی: منگل کو روز حکومت کی جانب سے500اور 1000کے پرانے نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم کئے جانے کے اعلان کے بعدآج ملک کے مختلف مقاما ت میں بینکوں کے باہر پرانے نوٹوں کو بدلنے کے لئے بینکوں کے باہر طویل قطاریں دیکھی گئی۔ فیصلہ کی پابندی میں کل یعنی …

Read More »
TOPPOPULARRECENT