عظیم اتحاد کی ریالی میں بی ایس پی‘ ایس پی کے حامی ضرور ہیں مگر مغربی یوپی کے جاٹ اکثریت والے علاقے میں دراڑیں صاف نظر آرہی ہیں۔
علی گڑھ/فتح پور سکری۔ ایک درمیانی عمر کے کسان کا استفسار تھا کہ’’ انہوں (بی جے پی) نے محبوبہ مفتی کے ساتھ کشمیر میں حکومت نہیں بنائی؟ کیا انہو ں