Carried

پرگیہ ٹھاکر اپنے ساتھ ہمیشہ چاقو رکھتی ہیں‘ ایک شخص کو چاقو گھونپ دیاتھا۔ چھتیس گڑھ چیف منسٹر بھوپیش باگہیل

بالیا۔چیف منسٹر چھتیس گڑھ او رکانگریس لیڈر نے کہاکہ مالیگاؤں دھماکوں کی ملزم او ربھوپال پارلیمانی حلقے سے بی جے پی کی امیدوار پرگیہ سنگھ ٹھاکر نے 2001میں ایک شخص