مسلمانوں سے مایاوتی کی اپیل کا مغربی یوپی میں رائے دہندوں کے اس تناسب سے ہوجائے گا اندازہ۔
سہارنپورکی ہی بات کری تو اکھیلیش یادو اور مایاوتی نے یہا ں سے اپنی الیکشن مہم کی شروعات کی تھی‘ لیکن کانگریس امیدوار عمران مسعود یہاں کافی طاقتور ہیں۔سہارنپور کے