نفرت کی تعلیم مجھے نہیں دی گئی‘ میں کسی سے نفرت نہیں کرتا‘ مودی سے بھی نفرت نہیں کرتا۔ راہول گاندھی
شجالپور-کانگریس صدر راہل گاندھی نے آج کہا ہے کہ وہ وزیراعظم نریندر مودی سے نفرت نہیں کرتے ہیں۔ مسٹر راہل گاندھی نے مدھیہ پردیش کے دیواس پارلیمانی حلقہ کے تحت