Tag Archives: Controversy

سابق مرکزی وزیریشونت سنہا کا آر بی ائی میں چل رہے تنازعات پر خلاصہ۔ ویڈیو

یشونت سنہا نے حکومت ہند او ر آر بی ائی کے درمیان میں چل رہے تنازعات کو آر بی ائی انتظامیہ پر ایک بڑا کار ضرب قراردیا۔ مسٹر یشونت سنہا کے ایک صحافی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہاکہ پہلے سی بی ائی اور پھر اب آر بی ائی پر حکومت …

Read More »

تنوشری کی حمایت میں پرینکا‘ سوارا ‘ ریچا او رٹوینکل ائیں آگے۔انڈیا کا می ٹوہیش ٹیگ

’’ کچھ وقت سالوں قبل ہوتے ہیں مگر آپ کی یادوں میں وہ ہمیشہ تازہ رہتے ہیں۔ تنوشری کے ساتھ جو بھی ہوا ہے وہ ان میں سے ایک ہے‘‘۔ ممبئی۔نانا پاٹیکر کے خلاف بدسلوکی کرنے کا الزام لگانے والی اداکارہ تنو شری دت کی حمایت میں سب سے پہلے …

Read More »

بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ نے اپنی 54ویں سالگرہ پر پارلیمنٹ کی شکل میں اتنے ہی وزن کا کیک کاٹنے کے بعد تنازعہ کاشکار ہوئی۔

اگرہ۔ایس سی بورڈ کی صدر و رکن پارلیمنٹ رام شنکر کٹاریہ ایک بار پھر سے تنازعات میںآگئے ہیں۔ اس مرتبہ تنازعہ کی سالگرہ کے کیک کو لے کر ہوا ۔ستمبر21کے روز رام شنکر کٹاریہ نے اپنی 54ویں سالگرہ منائی۔ اس مرتبہ انہوں نے اپنی پتنی مرودل کٹاریہ ساتھ ملکر پارلیمنٹ …

Read More »

کیرالا سیلاب۔ جو بیف کھاتے ہیں ان کی مدد نہیں کی جائے گی۔ ویڈیو

ہندومہاسبھا کے لیڈر سوامی چکراپانی نے کہاکہ کیرالا کے سیلاب زدگان میں ان لوگوں کی مدد نہیں کرنی چاہئے جو بیف کھاتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ گائے کے قتل کی سزا کیرالا کے لوگوں کو سیلاب کی شکل میں مل رہی ہے۔ حالانکہ انڈیا ٹی وی ٹوڈے کی اینکر سوامی …

Read More »

پاکستان کا دورہ غیر سیاسی تھا‘ ملک میں جمہویت ہے اور ہر کسی کو اپنے خیالات کے اظہار کی آزادی ہے۔ سدھو

نئی دہلی۔ پاکستان کے نئے وزیراعظم عمران خان کی حلف برداری تقریب میں شرکت اور وہاں کے آرمی چیف جاوید باجوا سے گلے لنے سے تنازعات میں ائے پنجاب کے وزیر نوجوت سنگھ سدھو نے وضاحت کرتے ہوئے کہاکہ ان کا یہ دورہ سیاسی نہیں تھا اور وزیراعظم نریندر مودی …

Read More »

امریکی شو میں عمران خان کو ٹرمپ سے تشبیہ دینے پر تنازع 

واشنگٹن : امریکی ٹی وی کے مزاحیہ پروگرام میں میز بان کی جانب سے پی ٹی آئی کے چیر مین عمران خان کو امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے تشبیہ دینے پر تنازع شروع ہوگیا ہے ۔ ’’دا ڈیلی شو ‘‘ کے نام سے میزبان ٹریور نوح نے تقریبا ۵۰؍ منٹ …

Read More »

کشمیر پولیس کو بی جے پی لیڈر کی دھمکی پر نوٹس لینا چاہئے

غنڈے اب شجاعت بخاری کے قتل کو صحافیوں کو ڈرانے کے لئے استعمال کرنے لگے ہیں ۔ عمرعبداللہ سری نگر ۔نشینل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کے باغی لیڈر چودھری لال سنگھ کے متنازع بیان کہ’کشمیری صحافی شجاعت بخاری کے قتل سے سبق …

Read More »

ائیرٹل سرویس پروائڈر تنازعات کے گھیرے میں۔ ویڈیو

مذکورہ ویڈیو جو ان دنوں سوشیل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائیرل ہورہا ہے اس میں بتایا گیا ہے کہ کس طرح سرویس پروائڈر ائیر ٹل کمپنی پوجا سنگھ کے ٹوئٹ کے بعد تنازعات میں گھر گئی ہے۔ ویڈیو کے مطابق پوجا سنگھ نے اپنے ائیرٹیل ڈی ٹی ایچ کنکشن …

Read More »

فیشن میگزین کے سرورق پر سعودی شہزادی کی تصویرپر تنازع

واشنگٹن: مشہور فیشن میگزین ’ووگ ‘ کے سرورق پر سعودی شہزادی ہیفابنت عبد اللہ السعود کی تصو یر شائع ہوئی ہے۔جس پر کچھ لوگوں نے احتجاج کیا ہے ۔ووگ کے سعودی عرب کے ایڈیشن میں شائع ہونے والی اس تصویر میں شہزادی ہیفا سفید لبادہ اوڑھے اونچی ایڑ ی کے …

Read More »

اف یہ نفرتوں کا زہر۔ الیاس شمسی

وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کے دریاؤں کو جوڑنے کا منصوبہ2014میں ملک کے سامنے پیش کیا‘لیکن ان کے سونچنے سے دوسال پہلے1812میں اودھ کے حکمراں نواب غازی الدین حیدر نے گنگا گومتی سے جوڑنے کا پلان بنایاتھا لیکن اس وقت کے انجینئرس کو نہیں معلوم تھا کے انناؤ کے …

Read More »

دولہے کا جوتا چھپانے پر تنازعہ‘عقد کے بعد طلاق

بیڑ۔اسلام میں بیجا رسم رواج ا ور دقیانوسی سونچ کی سختی کے ساتھ ممانعت ہے ۔ ان دنوں میں مسلم سماج میں شادی کے مواقعوں پربیجا رسومات کا عام چلن ہوگیا ہے ۔ بالخصوص برات ‘ ناچ گانا اور طعام پر بے تحاشہ اصراف اسلامی تعلیمات کے عین مغائر ہے …

Read More »

مسلم ڈرائیور کے سبب اولا کار منسوخ کرانے والے شخص بی جے پی کی ٹرول ٹیم کا حصہ‘ ٹوئٹر پر منسٹرس اس کو فالو کرتے ہیں

وہ شخص جس نے مسلم ڈرائیور کے سبب اولا کار منسوخ کیا ہے کا ہے دعوی ہے کہ وہ وشوا ہندو پرشد اور بجرنگ دل کا کارکن ہے۔ دونوں تنظیموں کا شکار بی جے پی کے نظریاتی ادارے راشٹرایہ سیوم سیوک سنگھ کی ذیلی تنظیموں میں ہوتا ہے اور وہ …

Read More »

خواتین کو لوگوں میں آنے سے گریز کرنا چاہئے۔ کیرالا کے عالم دین کا بیان

کیرالا۔ ریاست کے ایک مسلم لیڈر کانتھا پورے اے پی ابوبکر موسیلر نے ایک اور مرتبہ اپنے تبصر ے سے سرخیوں میں ہیں۔ کانتھا پورم جو سنی یوتھ سوسائٹی کے سربراہ بھی ہیں نے کہاکہ مردوں کی طرح عورتوں کو عوام کے درمیان میں نہیں آناچاہئے۔ انہوں نے مزیدکہاکہ’’ اگر …

Read More »

کیرالا کے ایک مبلغ اور ان کے پھیلے ہوئے اسکولوں میں نصابی کتابوں کا تنازع

عام طور پرایم ایم اکبر کے متعلق یہ کہاجاتا ہے کہ و ہ کیرالا کے ذاکر نائیک ہیں‘ وہ پیس انٹرنیشنل اسکولس کے ایم ڈی ہیں جہاں پر سی بی ایس سی نصاب کے تحت بارہوں جماعت تک تعلیم کا انتظا ہے۔ کیرالا میں دس اور منگلور و منیکو میں …

Read More »

افغانستان میں بچے کا نام ٹرمپ رکھنے کے بعد ولادین کی مشکل بڑھی

افغانستان۔ معصوم ڈونالڈ ٹرمپ اپنی گلاب اور سفیدرنگ کے بے بی والکر میں بیٹھ کر اکابل کے اپنے آبائی گھر کے اردگرد اس بات سے بے خبر کھیل رہا ہے کہ اس کانام ہی قدامت پسند مسلم ملک میں وبال جان بن جائے گا۔ ارب پتی امریکی کے صدر امریکہ …

Read More »

پدماوت۔ ایس آر کے بالآخر فلم کے تنازع پر توڑی خاموشی۔

ممبئی۔بالی ووڈ کے سوپر اسٹار شاہ رخ خان نے کہاکہ فلم پدماوت کے تنازع پر سب بڑے اداکار کسی خوف سے خاموش نہیں تھے بلکہ باکس آفس پر فلم کے کسی موقع کو نقصان نہیں پہنچانا چاہئے اس مقصد سے خاموشی اختیار کئے ہوئے تھے۔ سنجے لیلا بھانسالی کی ہدایت …

Read More »

قطر کے بعد سعودی عرب او رکویت کے تعلقات میں کشیدگی 

کویت سٹی۔ کویت کے نائب وزیر خارجہ نے ایک سعودی عہدیدار کی جانب سے اپنے ملک کے وزیر تجارت وصنعت کی توہین پر سخت احتجاج کیا ہے۔ کویتی عہدیدار کے بارے میں سعدی شاہی دربار کے مشیر کے اہانت آمیز بیان پر سوشیل میڈیا میں زبردست ہلچل پیدا ہوگئی ہے۔ …

Read More »

دیپکا اور بھانسالی کا سرقلم کرنے والے کے لئے بی جے پی لیڈر نے کیادس کروڑ کے انعام کا اعلان 

نئی دہلی۔ہریانہ کی بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی) چیف میڈیاکوارڈینٹر سوراج پال امو نے اتوار کے روز’ پدوماتی ‘ کے فلم میکرس سنجے لیلا بھانسالی اور اداکارہ دیپکا پدوکون اور اداکا ر رنبیر کپور کے خلاف قابل اعتراض الفاظ کا استعمال کیاہے۔فلم میں دہلی سلطنت کے حکمران علاؤالدین …

Read More »

علاؤ الدین خلجی اور پدماوتی کے درمیان میں کوئی قابل اعتراض مناظر نہیں ۔ سنجے لیلا بھنسالی نے ویڈیو کے ذریعہ یہ بات کہی

نئی دہلی۔ ڈائرکٹر سنجے لیلا بھنسالی نے چہارشنبہ کے روز یہ بات صاف کردی کہ جس قسم کی افواہیں رانی پدماوتی اور علاؤ الدین خلجی کے درمیان میں رومانٹک مناظر کے متعلق پھیلائی جارہی ہیں ایسا کچھ بھی مجوزہ فلم میں نہیں دیکھایاگیا ہے۔ فلم کے کوپروڈیوسر وائکوم18کے جاری کردہ …

Read More »

بھگواد ہشت گردی کے طرف اشارہ سے آر ایس ایس برہم‘ تامل سوپر اسٹار کملا ہاسن کے مضمون پر سیاست گرم‘ بی جے پی آر ایس ایس کا جوابی وار

تاملناڈو۔ ہندودہشت گردی کے متعلق اداکار کملا ہاسن نے بیان نے ملک کی سیاست میں گرمی پیدا کردی ہے۔ کملا ہاسن نے اس بیان پر بی جے پی لیڈر سبرامنیم سوامی اور آر ایس ایس کے پرچارک راکیش سنہانے جوابی وار کیاہے۔سبرامنیم سوامی نے کہاکہ کملا ہاسن نہ تو ایماندار …

Read More »
TOPPOPULARRECENT