Thursday , September 20 2018
Home / Tag Archives: Convert

Tag Archives: Convert

مہارشٹرا : بھگوا حکومت میں بھی اسلام بے حد مقبول

ممبئی۔حق معلومات کے تحت ایک سنسنی خیز تلاش میں پتہ چلا ہے کہ مہارشٹرا میں گذشتہ 43مہینوں سے 1878لوگوں نے اپنے مذہب تبدیل کئے ہیں ۔ سب سے زیادہ ہندوؤں نے مذہب بدلا ہے ۔1678لوگوں میں 1166مذہب بدل کر مسلمان‘ عیسائی ‘ اور بود ھ بننے والے ہندوتھے۔ 228مسلمان بھی …

Read More »

جرمنی میں اسلام کے کٹر دشمن کا قبول اسلام 

اسلام اور مسلمانوں کے خلاف جرمنی کی سیاسی جماعتی اے ایف ڈی سے تعلق رکھنے والے اہم سیاستداں آرتھر واگنر کے قبول اسلام سے ہلچل‘ پارٹی سے استعفیٰ دیا۔ برلن۔ جرمنی میں اسلام اور مسلمانوں کے ایک کٹر مخالف اور دشمن سمجھے جانے والے سیاستداں نے اسلام قبول کرلیا ہے۔ …

Read More »

کینڈین مسیحی خاتون کا قبول اسلام

ٹورنٹو۔ کناڈا کی ایک عیسائی خاتون اسلام میں حضرت عیسی علیہ السلام کے مقام او رمرتبہ سے متعارف ہونے کے بعد حلقہ بہ گوش اسلام ہوگئی۔ تفصیلا ت کے مطابق سعودی طالب علم محمد العتیمی کا کہنا ہے کہ ایک عیسائی طالبہ کناڈا کی یونیورسٹی میں ان کی ہم جماعت …

Read More »

عورت کی آزادی میں کمی کے نام پر ایک مسلم لڑکی بنی ہندو۔

دہرادون۔اسلام میں عورت کی آزادی میں کمی کے نام پر ایک مسلم لڑکی کے ہندو مذہب اختیار کرنے کے بعد علاقے میں کشیدگی پیدا ہوگئی اور اسی کے ساتھ مذکورہ عورت تبدیلی مذہب کا حلف نامہ داخل کرنے کے بعد سے لاپتہ ہے۔ علاقے میں نظم ونسق کی برقراری کے …

Read More »

جیل کے دوران ہدایت سے سرفراز مذہب اسلام اختیار کرنے والے عیسیٰ سے ایک ملاقات۔ویڈیو

ماضی میں جرم کے دنیا سے وابستہ عیسیٰ کا لاتین امریکہ سے تعلق ہے‘جنھوں نے 17سال جیل کی زندگی گذاری۔ آج انہیں ایک مسلمان ہونے پر فخر محسوس ہورہا ہے۔عیسیٰ کے مطابق اسلام قبول کرنے سے قبل ان کی زندگی نہایت بری تھی۔ وہ سگریٹ نوشی او رنشہ کی عادی …

Read More »

گرومیت رام رہیم نے کھیلا مذہبی کارڈ۔ حامیوں نے بڑے پیمانے پر اسلام قبول کرنے کی دی دھمکی۔- ویڈیو

ڈیراسچا سودا کے سربراہ گرومیت رام راہیم کو مذہبی کارڈ کھیلنے کا ہنر بہت اچھی طرح آتا ہے اور اس کا ثبوت ڈیرا سچاسودا کے ترجمان سندیپ مشرا کا حالیہ دنوں میں دیا گیا بیان ہے جس میں اس نے کہاکہ’’ اگر آپ ہندوستان سے محبت کرتے ہیں ۔ آپ …

Read More »

گجرات میں دسہرہ کے موقع پر تین سو سے زائد دلتوں نے بدھ مت اختیار کیا۔

احمد آباد۔یہاں پر دو سو کے قریب دلتوں نے جن میں نصف عورتیں شامل تھے گجرات بدھسٹ اکیڈیمی کے زیراہتمام منعقدہ ایک پروگرام کے دوران اپنا مذہب تبدیل کرتے ہوئے بدھ مت اختیار کرلیا۔ تنظیم کے سکریٹری راکیش بنکر نے کہاکہ’’ دیکشا کا اعلان خوشی نگر کے ایک بدھسٹ سربراہ …

Read More »

کیرالا کی ہندو عورت نے کہاکہ’’ عیسائی سے شادی کرنے پر مجھے ہراساں کیاجاتا ہے‘‘ ۔ یوگا سنٹر کو کیا بے نقاب

ترویننتاپورم۔نیوز 18کی خبر کے مطابق کیرالا کی ساکن ایک 28سال کی ہندوعورت نے پولیس میں شکایت درج کراتے ہوئے کہاہے کہ عیسائی شخص کے ساتھ شادی پرکرنے پر اس کے ساتھ ناصرف زیادتی کئی بلکہ اس کو ہراساں وپریشان کرتے ہوئے 22دنوں تک ’’ یوگا سنٹر‘‘ میں بند رکھ کر …

Read More »

عدم انصاف کی صورت میں ہندو مذہب اختیار کرنے مسلم عورت کی دھمکی

اتراکھنڈ۔ طلاق ثلاثہ کا ایک اور کیس سرخیوں میں ہے جہاں پر متاثرہ ادھم سنگھ سے ہے جو اس بات کی دھمکی دے رہی ہے کہ اگر اس کے ساتھ اتراکھنڈ میں انصاف نہیں ہوگا تو وہ یاتو خودکشی کرلے گی یاپھر ہندو مذہب اختیار کرنے کو ترجیح دیگی۔۔ اس …

Read More »

سڈنی : ہائی اسکول پرنسپل نے اسلام قبول کیا۔ خواندگی کی سطح میں نمایاں اضافہ

کریس گریفتھ سال 2015میں پنچ بال بوائز ہائی اسکول کی ذمہ داری تفویض کی گئی تھی۔ سال 2014میں جب انہوں نے اسلام قبول کیا تب وہ اسی اسکول میں ڈپٹی پرنسپل تھے۔ وہ ڈپٹی پرنسپل کی حیثیت سے سال 2012سے خدمات انجام دیتے آرہے ہیں جب وہ جومانا ڈیننا اوئی …

Read More »
TOPPOPULARRECENT