حیدرآباد: یوم عاشقاں کے موقع پر زبردستی شادی کروائے جانے پر ایک جوڑے کی خودکشی کی کوشش
حیدرآباد: ویلنٹائن ڈے کے موقع بجرنگ دل کے کارکنو ں کی جانب سے پارکوں میں پائے گئے عاشق جوڑوں کی زبردستی شادی نے ایک نیا موڑ لے لیا ہے ۔