عدالت نے ’سلی ڈیلس‘ ایپ کے خالق کی درخواست ضمانت کو کیامسترد
پچھلے سال جولائی میں یہ توہین او رتذ لیل پر مشتمل ایپ منظرعام پر آیاتھا جس میں مسلم خواتین کی تصویریں ان کی مرضی کے بغیر شیئر کی گئی تھیں۔
پچھلے سال جولائی میں یہ توہین او رتذ لیل پر مشتمل ایپ منظرعام پر آیاتھا جس میں مسلم خواتین کی تصویریں ان کی مرضی کے بغیر شیئر کی گئی تھیں۔
پولیس کے بموجب نیرج بشنوائی فحاشی کاعادی ہے اور مسلم خواتین کے تئیں کی اس کچھ غیرمعمولی خواہشات ہیں۔بلی بائی ایپ میں مبینہ ملوث ہونے پر دہلی پولیس نے 21سالہ
ایک دن قبل بنگلور و سے ایک انجینئرنگ کے طالب علم21سالہ وشال کمار اور اتراکھنڈ سے ایک لڑکی شویتا سنگھ اور ماینک اگروال(21) کی ممبئی پولیس نے گرفتاری عمل میں