Dig Vijay Singh

آئی ایس آئی کیلئے جاسوسی میں زیادہ تر غیر مسلم ملوث،جاسوسی کے الزام میں آر ایس ایس و بی جے پی کے کارکنان: ڈگ وجے سنگھ، کانگریس کا اظہار لاتعلقی

حیدرآباد: کانگریس ک سینئر لیڈر ڈگ وجئے سنگھ نے ایک حیران کن بیان دیا ہے۔ کانگریس سینئر لیڈر اور مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ ڈگ وجئے سنگھ نے کہا