Friday , August 23 2019

Tag Archives: Dogs

گائے کے ساتھ انصاف میں فنڈس کی نمایاں کمی

وہیں آوارہ کتوں کو نس بندی کے لئے لانے والے این جی اوز کو فراہم کئے جانے والے پیسوں میں 700سے1000فی کتا اضافہ کیاگیا ہے‘ جبکہ گائے کے لئے یومیہ اساس پر استعمال ہونے والی رقم فی گائے بیس روپئے ہے۔ نئی دہلی۔ کتاوں اور بندروں کے مقابلہ میں گائیوں …

Read More »

تلنگانہ: سرپنچ کی ہدایت پر 50کتوں کو زہر دے کر ماردیا گیا۔

حیدرآباد: نلگنڈہ میں تلے دیور پلی گاؤں میں سرپنچ کی ہدایت پر 50کتوں کو زہر دے کر ماردیا گیا۔ یہ واقعہ منگل کی رات پیش آیا۔ ان کتوں کی نعشوں کو ایک ٹرک کے ذریعہ ایک قریبی نکالا گنڈی واٹر پروجیکٹ میں پھینک دیا گیا۔ نلگنڈہ ضلع کے کلکٹر گورو …

Read More »

تلنگانہ: 78کتوں کو زہر دے کر ماردیا گیا۔

حیدرآباد: ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیوتیزی سے وائرل ہورہی ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ 78مردہ کتوں کو لاری میں ڈالا جارہا ہے۔ یہ ویڈیو سدی پیٹ علاقہ کی ہے جہاں کتو ں کو مار ڈالا گیا۔ بلدیہ عملہ کے مطابق انہیں سدی پیٹ میونسپل حکام …

Read More »

روزانہ سو سے زائد آوارہ کتوں کو غذا فراہم کرنیوالی سوزی ابراہم ، کتوں کی اچھی دوست 

حیدرآباد : شہر میں ’’ڈاگ لیڈی ‘‘ سے مشہور ۶۵؍ سالہ سوزی ابراہم نامی خاتون ان دنوں کافی چرچہ میں ہیں ۔ ایل آئی سی سابق ملازم سوزی ابراہم روزانہ تقریبا سو آوارہ کتو ں کی دیکھ بھا ل کرتی ہیں اور انہیں کھانا مہیا کرتی ہیں ۔ سوزی ابراہم …

Read More »
TOPPOPULARRECENT