Thursday , May 24 2018
Home / Tag Archives: Entry

Tag Archives: Entry

رامائن پاٹ کے دوران دلتوں کو دورکھنے کے لئے پجاری نے چپکائی مندر پر ایک نوٹس

کانپور:اترپردیش کے ضلع ہمیر پور مودھا قصبے کے گودا گاؤں میں رامائن پاٹ کو لیکر تنازع پیدا ہوگیا۔ منگل کے روز ایک پجاری نے مقامی مندر کے باہر اگلے دس دنوں تک رامائن پاٹ کے دوران دلتوں کو مندر سے دورہنے کے متعلق ایک نوٹس چسپاں کیا ہے۔ دلت طبقے …

Read More »

کنورے چیف منسٹرس کی فہرست میں آدتیہ ناتھ کا ایک اور نام شامل

نئی دہلی: کنورے چیف منسٹر کے کلب میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ سادھو سے سیاست داں بننے والے 44سال کے یوگی ادتیہ ناتھ نے اتوار کے روز چیف منسٹر اترپردیش کی حیثیت سے حلف لیتے ہوئے ترویندرا سنگھ راوت 56سال(اتراکھنڈ)‘ ایم ایل کھٹر62سال(ہریانہ)‘ سربندہ سونو وال54سال( آسام)‘ اوربی جے ٹی …

Read More »

وائٹ ہاوس نے کچھ میڈیا تنظیموں پر پابندی لگادی

واشنگٹن:امریکہ میں وائٹ ہاوس نے عوامی طور ھر اس کی تنقید کرنے سے ناراض ہوکر کچھ میڈیا تنظیموں پر پریس کانفرنس میں حصہ لینے پر پابندی لگادی ہے۔ وائٹ ہاوس میں صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے ترجمان شان اسپائسر کی پریس کانفرنس میں بی بی سی ‘ دی نیو یارک ٹائمزاور …

Read More »

مسلم امتناع: ٹرمپ کے یوکے دورے کومنسوخ کرنے کے لئے پٹیشن 1,00,000دستخطوں سے منظور

لندن:ٹرمپ کے سات مسلم اکثریت والے ممالک کے شہریوں کے لئے امریکہ میں داخلہ پر متنازع امتناع نے ان لائن پٹیشن کی حوصلہ افزائی کی ہے جوٹرمپ کی سرکاری برٹش دورے کے خلاف شروع کیاگیا ہے۔ ٹرمپ کی اس دورے کے موقع پر شاہی بکنگھم پیالس کے بال روم میں …

Read More »

ایپا مندر میں خواتین کے داخلے پر پابندی’ تروپتی دیسائی کے اعلان کے پیش نظر حکومت کی وضاحت

شبرملائی:حکومت کیرالا نے آج بتایا کہ بھوماتا برگیڈکی سربراہ تروپتی دیسائی کو یہاں ایپا مندر میں داخلہ کی ہر گز اجازت نہیں دی جائے گی جبکہ تنظیم کے کارکن 100خواتین کے ساتھ مشہور پہاڑی مندرمیں داخلے کا منصوبہ رکھتے ہیں۔ ریاستی وزیر انڈومنٹ مسٹر کے سریندرن نے بتایا کہ عہد …

Read More »
TOPPOPULARRECENT