حیدرآباد: ایرہ گڈہ مینٹل ہاسپٹل کے 34 مریض اور 10 اسٹاف کوویڈ۔19سے متاثر
حیدرآباد(تلنگانہ): ایرہ گڈہ مینٹل ہاسپٹل کے 34 مریض اور 10ملازمین کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے ہیں۔ دواخانہ میں موجود فارنسک وارڈ ہے کے بھی 6 مریض متاثر ہونے کی اطلاع